2 research outputs found

    Organization and Services of High Court Libraries in Northern India: An Evaluative Study.

    No full text
    Since the development of High Court Libraries in India has taken place at a snail’s pace. These libraries have not attained a state of relative maturity when compared to our western counter parts. This theme has assumed a great significance in the western world; hence the researcher is same to find out existing environment of the High Court libraries in Northern part of India. Therefore, there is a need to study their existing foundation, operations and services to identify their degree of strengths and weaknesses. The study shows that a lot of development is still needed to be done in this part of world so that these could claim of being the legal information hub in the apex court at the state level.Digital Copy of ThesisUniversity of Kashmi

    جديد فارسى شاعرى اور اسكا ارتقأ اورعصرى شعور

    No full text
    اس مقالے میں تمام سیاسی،اجتماعی، ثقافتی اور اقتصادی حالات کومعتبر اور مستند علمی اور تاریخی شواہد کی روشنی میں دیکھ پرکھ کر پیش کیا ہےـ تحریک مشروطیت کی شاعری اور روایتی فارسی شاعری کے موضوع،اسلوب اور دیگر عناصر کا باہمی موازنہ کیا ہےـ اس دور کے نمائندہ شعراء جیسے بہار، پروین اعتصامی،عارف قزوینی اور ابوالقاسم لاہوتی کی شاعری پر تنقیدی بحث کی گئی ہےـ "شعر نو" کے تاریخی پس منظر پر مدلّل بحث کی گئی ہےـ شعر نو اور شعر مشروطیت کے تمام مشترکہ اور متضاد نکات کو زیر بحث لایا گیا ہےـ آخر میں ایران کے تمام اسلامی انقلاب کی شاعری کو زیر بحث لایا ہے اور ان تمام بنیادوں پر تنقیدی اور تجزیاتی تبصرہ کیا گیا ہے جن کی بدولت شعر نو اور شعر انقلاب میں ایک تضاد اور اختلاف موجود ہےـ اس میں دور انقلاب کے جن ممتاز شعراء کی شاعری پر روشنی ڈالی گئی ہے ان میں حسین لاہوری،محمد حسین شہریار،آیت اللہ خمینی کے نام قابل ذکر ہے
    corecore